Beds&Hotels

sunlight guest house 3

46 Via Alfredo Cappellini 3rd Foor, Stazione Termini, 00185 Roma, Italia مقام

6,0خوشگوار9 جائزے

پراپرٹی کے بارے میں

Dotata di un bar, la sunlight guest house 3 si trova nel centro di Roma, non lontano da Santa Maria Maggiore e Porta Maggiore.

سب سے مقبول سہولیات

  • Bar
  • Disponibilità di camere familiari
  • Parcheggio non disponibile
  • Connessione internet non disponibile.
  • Camere non fumatori
تمام سہولیات (9)
  • Bagno privato
  • Park Giolitti 2 min a piedi Info
  • Garage Parking Esquilino 3 min a piedi Info
  • Via Bixio, 43 Garage 7 min a piedi Info

مقام

46 Via Alfredo Cappellini 3rd Foor, Stazione Termini, 00185 Roma, Italia

Rome دریافت کریں

آپ کے قیام کے لیے تصاویر، معلومات اور ٹریول گائیڈز۔

روما جسے انگریزی زبان میں روم کہا جاتا ہے اور یہی نام دنیا میں عمومی طور پر مستعمل ہے۔ یہ اطالیہ کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ایک خاص کمونے جس کا نام کمونے دی روما کیپیٹلے ہے۔ 1,285 مربع کلومیٹر میں 2,860,009 رہائشیوں کے ساتھ، روم ملک کا سب سے زیادہ آبادی والا کمونے اور یورپی یونین کا تیسرا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔ دار الحکومت روم کا میٹروپولیٹن شہر، جس کی آبادی 4,355,725 رہائشیوں پر مشتمل ہے، اطالیہ کا سب سے زیادہ آبادی والا میٹروپولیٹن شہر ہے۔ اس کا میٹروپولیٹن علاقہ، اطالیہ کے اندر تیسرا سب سے زیادہ آبادی والا علاقہ ہے۔ روم اطالوی جزیرہ نما کے وسط مغربی حصے میں، Lلاتزیو کے اندر، دریائے ٹائبر کے ساحلوں کے ساتھ واقع ہے۔ ویٹیکن سٹی ، روم کی شہری حدود کے اندر ایک آزاد ملک ہے، جو شہر کے اندر کسی ملک کی واحد موجودہ مثال ہے۔ روم کو اس کے جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے اکثر سات پہاڑیوں کا شہر کہا جاتا ہے اور اسے "ابدی شہر" بھی کہا جاتا ہے۔ روم کو عام طور پر "مغربی تہذیب اور مسیحی ثقافت کا گہوارہ" اور کاتھولک کلیسیا کا مرکز سمجھا جاتا ہے۔

آپ کا AI ٹریول اسسٹنٹ

sunlight guest house 3 کے بارے میں کچھ بھی پوچھیں اور تجویز کردہ ہوٹلوں کے ساتھ فوری گائیڈ حاصل کریں۔

اپنے AI اسسٹنٹ کو مفت فعال کریں

AI کے ساتھ سفری رہنما اور ہوٹل کی تجاویز بنانے کے لیے اپنا ای میل درج کریں۔ ہم آپ کو نتائج ای میل بھی کریں گے۔

Roma میں مزید ہوٹل

سب دیکھیں →

sunlight guest house 3

6,0 · خوشگوار

دستیابی چیک کریں